مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی مشقوں کے دوران یورینیم کے استعمال کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں سول سوسائٹی نے انکشاف کیاہے کہ بھارتی فوج ضلع بڈگام میںتوسہ میدان کے علاقے میںتوپخانے کی مشقوں کے دوران فائرکیے جانے والے گولوںمیں تابکاری موادیورینیم کااستعمال کررہی ہے۔



بھکر میں مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والا درندہ ایک بار پھر آدم خوری کے الزام میں گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


بھکر: مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے بھائیوں نے جیل سے رہا ہونے کے بعد ایک بار پھر مردوں کا گوشت کھانا شروع کردیا جس کے بعد پولیس نے ایک بار پھر اس درندے کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔



ٹی ٹی پی شوریٰ کا اجلاس۔ جنگ بندی پر تبادلۂ خیال

| وقتِ اشاعت :  


میران شاہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی شوریٰ کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز جمعہ کو قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں کسی نامعلوم مقام پر ہوا، جس میں جنگ بندی کی مدت کے خاتمے اور اس میں توسیع دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



کچھ کرنے سے قاصر ہوں صوبے میں امتحانی مراکز فروخت ہوتے ہیں، سیکریٹری تعلیم سندھ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ میں میٹرک کے امتحانات کے دوران اندھا دھند نقل کلچر پر سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں پولیس اور محکمہ تعلیم کا عملہ نقل کراتا ہے جبکہ امتحانی مراکز فروخت ہوتے ہیں۔