
خیرپور: فیض گنج میں مسافر بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیرپور: فیض گنج میں مسافر بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے میں ملؤث مسلم لیگ (ن) کے کارکن بلو بٹ سمیت اٹھارہ کارکنوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات کو رَد کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی بھی غیرآئینی تبدیلی کی حمایت نہیں کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ملاقات کے فیصلے کی تردید کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت اور وفاقی دارالحکومت میں دھرنا دینے والی جماعتوں کے درمیان موجودہ سیاسی تعطل سے پیر کے روز سپریم کورٹ نے خود کو دور کرلیا، لیکن یہ واضح کردیا کہ وہ ہر قیمت پر آئین کا تحفظ کرے گی اور آئین سے انحراف کی کبھی اجازت نہیں دے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کسی بھی ریاستی ادارے یا حکام کو غیر آئینی اقدامات نہ اٹھانے کا حکم دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت کے ریڈ زون میں موبائل اور وائرلیس فون سروسز بحال کر دیں گئیں ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر پاکستان عوامی تحریک کے مارچ میں خون خرابہ کرنے کے لیے شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد اس بات کے امکانات کم ہیں کہ حکومت جماعت کو ‘انقلاب’ مارچ کرنے کیا اجازت دے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان، ہندوستان میں پراکسی وار میں ملوث ہے۔