کوئٹہ سمیت چار اضلاع میں پولیو مہم شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 4اضلاع پشین قلعہ عبداللہ اور مستونگ میں پولیو مہم شروع ہوگئی،ایمر جنسی آپریشن سینٹر کے کو آرڈینیٹر سید فیصل احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پولیو مہم صوبے کے چار اضلاع کی 127یونین کونسلز میں 8 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔



غیر قانونی اثاثہ جات کیس گرفتار ملزمان کی ریمانڈ میں توسیع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتسا ب عدالت کو ئٹہ ون کے جج جنا ب عبدالمجید ناصر نے 200ملین روپے کے غیر قا نو نی اثا ثہ جا ت کیس میں گرفتار کمشنر آ فس کے ماتحت ادا رے ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ کو ئٹہ کے سپرٹینڈنٹ کی جسمانی ریمانڈ میں مزید 14روزہ توسیع کے احکا ما ت دے دئیے ہیں ۔



مسلم لیگ (ن) نے ہمیں ہمیشہ دھوکا دیا، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم میثاق جمہوریت کےبنیادی اصولوں پرآج بھی قائم ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) نے ہمیں ہمیشہ دھوکا دیا اور ہمارے دور حکومت میں ہمارا ساتھ نہیں دیا۔