نواز شریف کی نااہلی سے پاک چین تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، چینی وزارتِ خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لُو کانگ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کا ’’اندرونی معاملہ‘‘ ہے اور اس فیصلے سے دیرینہ پاک چین تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔



نوازشریف کی نا اہلی نئے پاکستان کی سفر کی ابتداء ہے احتساب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے ،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نا اہلی دراصل نئے پا کستان سے سفر کی ابتداء ہے ۔



ٍٍِِفیصلہ تسلیم ،نواز شریف نے پی ایم ہاؤس خالی کر دیا ،شہباز شریف نئے وزیر اعظم ہونگے،کاش کوئی وزیر اعظم مدت پوری کرے،نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی نا اہلی کے بعد شہباز شریف کو نیا وزیراعظم نامزد کر دیا آج(ہفتہ کو ) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصلے کی توثیق اور 45دن کے لئے عبوری وزیراعظم کا فیصلہ ہو گا۔