ریاض: سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کردی ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ سعودی حکومت نے قطری زائرین کے مسجد حرام میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں حرمین شریفین کے نگراں ادارے نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کردی ہے جن میں کہا جارہا تھا کہ سعودی حکومت نے قطری زائرین کے مسجد حرام میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھارت میں آج کل اداکاراؤں اور دیگر نامور خواتین کی جانب سے مختصر لباس پہنے جانے پر کافی تنازع ہو رہے ہیں، جہاں خواتین کو انٹرنیٹ پر ٹرول کیا جا رہا ہے، وہیں یہ بحث ٹاک شوز اور عام جگہوں پر بھی ہونے لگے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: خلیجی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے 2 روزے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کے حوالے سے اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کے صوبہ قطیف میں فوجی دستے کے قریب بم دھماکے میں ایک افسر ہلاک جب کہ دو زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی: ضلع سبی میں پانچ ماہ قبل لیویز میں بھرتی ہونے والے 100سے زائد لیویز اہلکار اپنی بنیادی تنخواہوں سے محروم گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے قرضے لے کر ڈیوٹیوں پر جانے پر مجبور لیویز میں بھرتی ہوکر ملک وقوم کی خدمت کرنے کا عزم لے کر آنے والے نوجوان مایوسی کا شکار ہے ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار ،شہر میں چوروں اور رہزنوں کا راج ،نا معلوم چور سول ہسپتال سے فیصل اور سول کالونی مسجد سے در محمد جاموٹ کے موٹر سائیکل لے اوڑے ،جبکہ ملگزار کے مقام پر شاہ محمد سے مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ،عوامی حلقوں کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے مشرقی بارڈ ر اور پاکستان کے ساتھ واقع سرحدی قصبے میرجاوہ میں بڑے پیمانے پر ایرانی فورسز کی نقل و حرکت دیکھنے میں آئی ہے، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں ایرانی ٹینکوں اور دیگر فوجی کانوائے کو پاکستانی سرحد کی جانب پیش قدمی کے دعوں کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ پاناما جے آئی ٹی (ن) لیگ کا الیکشن سیل ہے اور اس سے خیر خواہی کی کوئی امید نہیں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: برطانوی میڈیا نے بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے شام میں فضائی حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔