کراچی: سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ کی طرح پھر سے لٹکا دیا ہے جب کہ اختیارات ختم ہونے پر رینجرز نے سندھ میں تمام آپریشنز روک دیئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ہمیشہ کی طرح پھر سے لٹکا دیا ہے جب کہ اختیارات ختم ہونے پر رینجرز نے سندھ میں تمام آپریشنز روک دیئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام میں حکومت کے زیر انتظام علاقوں میں سے پناہ گزینوں کو لے جانے والی بسوں کے قافلے پر بم حملے کے نتیجے میں ‘اب تک 112 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔’
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے71 اسسٹنٹ ایگزیکٹو آفیسران اپنے محکموں میں واپس نہ جانے پر بضد ہے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو نظرانداز کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے غیر قانونی ضم کئے گئے اے ای اوز کی ان کے محکموں میں واپسی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے ہفتے کے روز ساروان ہاوس میں بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور چیف آف ساروانواب اسلم خان رئیسانی سے ملاقات کی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا محمدخان شیرانی نے کہاہے کہ بین الاقوامی حالات بہتر نہیں ہے چوتھی عالمی جنگ شروع ہوچکی ہے امریکہ دنیا میں نئے نقشے بنانے کی تیاری کررہا ہے پاکستان اور سعودی عرب کو امریکہ غیر فطری ریاست تصور کرتا ہے،
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر مردم شماری بلوچستان پسند خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے کے پندرہ میں سے تیرہ اضلاع میں مردم وخانہ شماری کے پہلے مرحلے کاکام سو فیصد مکمل کرلیا ہے کیچ اور آواران میں سیکورٹی مسائل کی وجہ سے کچھ کام باقی ہے جو جلد مکمل کرلیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شام میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ متعد زخمی ہو گئے ہیں۔ بم ایک گاڑی میں تھا جس سے پناہ گزینیوں کو لے جانے والی بسوں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سی پیک کو اپنے کھاتے میں ڈال کر زخم خوردہ قوم کے ساتھ مذاق نہ کریں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی آئندہ انتخابات میں حصہ لے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں خطرناک آئس ہیروئن فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔