کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے مرحلے کے امتحانات کا آج سے آغازہوگیا اور بورڈ انتظامیہ کی جانب سے نقل کی روک تھام کے لیئے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے دوسرے مرحلے کے امتحانات کا آج سے آغازہوگیا اور بورڈ انتظامیہ کی جانب سے نقل کی روک تھام کے لیئے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے خبردار کیا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ’کسی بھی وقت لڑائی چھڑ سکتی ہے۔‘
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ جس تقریب میں میں گیا تھا وہاں میرے ساتھ میرے پرائیویٹ گارڈز بھی تھے خدانخواستہ اس تقریب میں کچھ ہو تا تو مجھ پر الزام لگتا پاکستانی شہری ہونے کے نا طے مجھے فخر ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افعانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ننگرہار میں اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے ٹھکانے پر 9800 کلوگرام وزنی بم کے حملے میں کم از کم 36 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا نے پاکستان سے ایک بار پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگی ہے اور کہا ہے کہ کلبوشن بھارتی شہری ہے اس سے ملنے کی اجازت دی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ صوبے کا آئی جی ہوں کلرک نہیں جو اختیارات نہیں دیے جا رہے جب کہ میری مرضی کے بغیر ڈی آئی جی ٹریفک لگادیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری میں رات گئے 2 مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفرآ باد: آزاد کشمیر پولیس نے راولا کوٹ میں کارروائی کے دوران عباس پور دھماکے کے ماسٹرمائنڈ سمیت بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے 3 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دلی: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کے بعد بھارت کے سابق بھارتی وزیر داخلہ پی کے چدم برم بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کے مظالم پر پھٹ پڑے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ کیے جانے کی اطلاعات من گھڑت اور 100 فیصد جھوٹ پر مبنی ہیں، جن کا مقصد ملک کی فورسز پر امریکی فضائی حملے کا جواز پیدا کرنا تھا۔