ٹرمپ پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کریں تاکہ ان کی تکلیف سمجھ سکیں، ملالہ یوسف زئی

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: ملالہ یوسف زئی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزین کیمپوں کا دورہ کرلیں تاکہ ان لوگوں کی تکالیف اور مسائل کو درست طور پر سمجھ سکیں۔



پاک بھارت مذاکرات سے کلبھوشن کی جان بچ سکتی ہے، سابق بھارتی وزیر مانی شنکر

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رکن اور سابق وزیر مانی شنکر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات سے بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی جان بچ سکتی ہے۔



پاکستان میں رعشہ کے مریضوں کی تعداد 6 لاکھ ہے ، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں رعشہ (پارکنسنز ) میں مبتلا مریضوں کی تعداد 6لاکھ سے زائد ہے ،یومیہ بنیادوں پر 80سے 100پاکستانی اس مرض میں مبتلا ہورہے ہیں یہی حالت رہی تو 2030تک رعشہ میں مبتلا مریضوں کی تعداد 12لاکھ سے تجاوز کرجائیگی