فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ کو سپرماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 9جنوری کی تاریخ مقرر کرنے اور ایک ہفتے کے دوران فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گڈانی: بلوچستان کے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں موجود ایک اور ناکارہ بحری جہاز میں آگ لگ گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل ) نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ملک بھر کی مختلف یونیورسٹیوں پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے قابل اور مستحق طلباء کے لئے 2016-17 میں 260 سکالرشپ دینے کے لئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ نیشنل ازم کو ترقی پسندانہ فکر کے سانچے میں ڈالنے، اسکے ابھْار ، ترقی و ترویج اور عوامی جمہوری جدوجہد کو منظم کرنے کے ضمن
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: روزنامہ بلوچستان ایکسپریس کی ویب سائٹ کو مبینہ طور پر جاپانی ہیکروں نے ہیک کردیا جس کے باعث ویب سائٹ عارضی طور پر معطل ہے مرمت کا کام جاری ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: گوادر کے طلبا نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ گوادر میں بن رہا ہے اور ترقی لاہور میں ہو رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹولٹپک: میکسیکو میں آتشبازی کے سامان کی مارکیٹ دھماکوں سے لرز اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔