کوئٹہ پولیس کی احتجاج کرنے والے معذور افراد پر وحشیانہ تشدد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں انصاف کے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے معذوروں پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا،تفصیلات کے مطابق سرکاری کوٹے کے تحت ملازمتیں ، وہیل چیئر اور دیگر ممالک میں معذوروں کو حاصل سہولیات مقامی معذوروں کو دینے سمیت دیگر مطالبات منوانے کے لئے انجمن معذوران بلوچستان کے زیر اہتمام کوئٹہ کے ہاکی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔



شراب خانوں کی بندش سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے بھر میں شراب کی منظور شدہ دکانیں بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت مکمل ہونے تک سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔



کوئٹہ ،فائرنگ سے کیسکو اہلکار جاں بحق ،تربت سے لیویز اہلکار کی لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کیسکو اہلکار جاں بحق جبکہ تربت سے دو ماہ قبل اغواء ہونے والے لیویز اہلکار کی لاش برآمد، ڈیرہ بگٹی سے 3کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیاگیا



خندق کے ٹھیکیدار پشتون قوم پرستوں کو عوام پہچان چکی ہے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : عوا می نیشنل پا رٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پشتون وطن کو خون میں نہلانے والے اپنے انجام کے بارے میں بھی سوچ لیں پشتونوں کو آگ وخون کے ذریعے صفحہ ہستی سے مٹانے والے آج اپنے ہی آلہ کاروں کے ذریعے خود صفحہ ہستی سے مٹنے جارہے ہیں