قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان خان آف قلات کاگھرہے اوران کویہاں آنے سے کوئی نہیں روک سکتاتاہم ان کے آنے سے یہاں کے حالات میں تبدیلی نہیں آئے گی پشتون اوربلوچ میں اتنافرق ہے کہ وہ مراعات اوراقتدار کیلئے جدوجہدکررہے ہیں