ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک، ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔



ملاقاتوں پر پابندی ختم ہوگئی، لگ رہا ہے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی بھی ختم ہوگئی ہے اور یہ لگ رہا ہے کہ عمران خان کو ریلیف دیا جارہا ہے، عمران خان کو ملنے والے ریلیف کے پیچھے ان کی سابقہ اہلیہ اور سابقہ سالے زیک گولڈ اسمتھ کا ہاتھ ہے۔



آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کا ساتھ دے کر یوٹرن لیا، لطیف کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے نومبر میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دے کر مولانا فضل الرحمٰن نے یوٹرن لیا۔



سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تکمیل پر ہی چین کے قرضے ادا کر سکیں گے، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) اپنے پہلے مرحلے میں حکومت سے حکومت کے درمیان سرمایہ کاری کے ماڈل سے دوسرے مرحلے میں کاروبار سے کاروبار روابط میں تبدیل ہو گیا ہے جہاں اس دوسرے مرحلے میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع ہے۔