سبی: ڈکمشنر سبی ڈویژن وسرپرست اعلیٰ آرگنائزنگ کمیٹی میلے میویشاں واسپاں اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ سبی میلے کی تمام تقریبات کو احسن انداز سے منانے کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ تمام تیاریاں شروع کردی گئیں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی: ڈکمشنر سبی ڈویژن وسرپرست اعلیٰ آرگنائزنگ کمیٹی میلے میویشاں واسپاں اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ سبی میلے کی تمام تقریبات کو احسن انداز سے منانے کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کے ساتھ ساتھ تمام تیاریاں شروع کردی گئیں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : پسنی زرین کے مقام پر درجنوں غیرقانونی ٹرالرز کی کھلے عام گجہ فشنگ جاری، ماہیگیروں نے ویڈیو وائرل کردی، پسنی میں دن دیہاڑے سمندری حیات کی بے رحمانہ نسل کشی جاری۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے نواں کلی میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہو گئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سردار اختر جان مینگل و دیگر بلوچ قیادت کیخلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کا مقصد بلوچ نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:رکنِ قومی اسمبلی جمال رئیسانی نے بلوچستان میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم 41 دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ اس کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے حکومت اور فوج کی شراکت داری کو ملک کے لیے بہترین قرار دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (IDC) کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادار: آر سی دی کونسل گوادر کے زیر اہتمام دسویں گوادر کتب میلہ کا آغاز ہوگیا ہے۔