جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل کہیں بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران سول سوسائٹی کے وکیل فیصل صدیقی ایڈووکیٹ کے دلائل مکمل ہوگئے، جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل کہیں بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے۔



وڈیرہ غلام سرور موسیانی جیسے ایک خیر خواہ شخص کا قتل سانحہ ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وڈیرہ غلام سرور موسیانی جیسے خیر خواہ شخص کا قتل اندوہناک سانحہ اوربلوچستان میں ایک بڑی افراتفری اور فساد کی جانب اشارہ ہے،



بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاںبحق۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے نواحی علاقے میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایس ایچ او بھاول خان پندرانی کے چچا ذاد بھائی پیرجان پندرانی کے ماموں ذاد بھائی ساول خان پندرانی جانبحق ہوگئے



اختر مینگل کی گرفتاری ومقدمات حکومتی بوکھلاہٹ ہے، رئوف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: لوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر میر عبدالرئوف مینگل ڈاکٹر قدوس بلوچ آغا سلطان ابراہیم چیئر مین لعل جان بلوچ ضلعی نائب صدر نوراحمد میراجی جنرل سیکریٹری عبدالنبی بلوچ تحصیل صدر سفرخان مینگل کے قیادت میں وڈھ میں بوگس ایف آئی آر کے خلاف ایک ریلی نکالی گئی۔