
کوئٹہ: محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان کی کاروائی محکمہ بہبود آباد ی میں ادویات کی خریداری کی مد میں خردبرد میں ملوث کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ اینٹی کرپشن بلوچستان کی کاروائی محکمہ بہبود آباد ی میں ادویات کی خریداری کی مد میں خردبرد میں ملوث کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اے سی امتیازعلی بلوچ تحصیلدار عبدالرازق میانی اور ایس ایچ او ولی کاکڑ نے آج شہر کے مختلف بازاروں میں اشیا خوردونوش کی قیمتیں معیار صفائی ستھرائی کو چیک کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اکوڑہ خٹک کے دارالعلوم حقانیہ میں شہید حامد الحق اور دیگر تمام شہدا کی فاتحہ خوانی کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے کال کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل ، میر گورگین مینگل ، قبائلی عمائدین ، تاجران ، سیاسی کارکنوں سمیت 1800سے زائد غیور بلوچوں کے خلاف درج بوگس مقدمہ کے خلاف پریس کلبز کے سامنے مظاہرے کئے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی جبر ایک منظم پالیسی کے تحت شدت اختیار کر چکا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے مغلزئی کے قریب قومی شاہراہ پر سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : شمسی توانائی پر منتقل ہونے والے فیز ٹو کے تمام زرعی صارفین کے برقی کنکشنزمنقطع کرنے کاعمل جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کی شہر میں کاروائیاں جاری ہیں اس سلسلے میں گزشتہ روز164 دکانوں کا دورہ،7 دکانیں سیل،24 دکاندار گرفتار، 30 دکانداروں پرجرمانے عائد جبکہ متعدد دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران سے منسٹر آفس میں صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی (P&D) ظہور بلیدی اور پارلیمانی مشیر برائے ایکسائز محمد خان لہڑی نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ٹھٹھہ : بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی جانب سے صوبے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری لانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور صوبے میں کاروباری ماحول بہتر بنانے کیلئے متعدد اقدامات کئے جا رہے ہیں۔