بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی زیرِ صدارت حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کے مابین ایک اہم مشترکہ اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



خواتین ہماری آبادی کا نصف ہیں، غزالہ گولہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قائمقام گورنر بلوچستان غزالہ گولہ نے کہا ہے کہ خواتین ہماری آبادی کا نصف ہیں، انہیں یکساں مواقع اور سہولیات فراہم کرکے ہی ہم ان تمام پوشیدہ صلاحیتوں کو ملک و قوم کے بہترین مفاد میں بروئے کار لا سکتے ہیں۔



ہم شام کے معاملے پر متفق ہیں، ایران پر اچھا کام کر سکتے ہیں، ٹرمپ نے فرانسیسی صدر کا پیغام سوشل میڈیا پر شایا کردیا 

| وقتِ اشاعت :  


گرین لینڈ کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یورپی اتحادیوں کے درمیان تناؤ بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے اور ایسے میں امریکی صدر نے منگل کو ایک بار پھر اپنا مطالبہ دُہرایا ہے: ’ہمیں وہ (گرین لینڈ) لینا ہی پڑے گا۔ وہ (ڈنمارک) اس کا تحفظ نہیں کر سکتا۔‘



پاکستان کی معیشت میں نمایاں استحکام آ چکا ہے، وزیرخزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں نمایاں استحکام آچکا ہے، مہنگائی، شرح سود اور مالی خسارہ بہتر سمت میں جا رہے ہیں۔ پائیدار ترقی کے لیے اصلاحات کے عمل کو جاری رکھنا ہوگا۔



آرمی چیف اپنی ڈومین میں چلے جائیں تو میں ان کے ہاتھ چوموں گا، سینیٹر راجا ناصر عباس

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر اپنی پہلی تقریر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی بحران کے خاتمہ کا واحد حل عمران خان کی رہائی ہے، اللہ نے تمام پیغمر عدل کےلئے بھیجے۔



داخلی سلامتی، قانون کی حکمرانی کےلیےمضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے  شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا، فیلڈ مارشل نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے۔



پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن میں نہیں سمجھتا کہ پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی چار پانچ زبانیں بولتی ہے، پی ٹی آئی والے فرینچ میں بات کرتے ہیں، انگلش،پنجابی اور اردو میں بات کرتے ہیں، ہم ان کی کون سی زبان سمجھیں، ، ہمیں بتائیں ہم ان کی کون سی زبان پر اعتبار کریں، خیبرپختونخواحکومت الگ اوراسمبلی میں بیٹھنےوالےالگ زبان بول رہے ہیں۔



افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


خیبرپختونخوا سکیورٹی ورک شاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے، صوبے خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کا قیام ناگزیر ہوچکا ہے۔