نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے متاثرین کے لیے ہنگامی امدادی فنڈ کا اعلان کردیا۔
ملالہ یوسفزئی کا غزہ متاثرین کیلئے ہنگامی امدادی فنڈ کا اعلان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ کے متاثرین کے لیے ہنگامی امدادی فنڈ کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: اسرائیل نے ایرانی حملے کی مذمت نہ کرنے کا الزام عائد کرکے اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کو ‘پرسونا نان گراٹا’ قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے لیے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے لائحہ عمل کی منظوری دے دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس رقم کی کمی نہیں، بینکوں کو قرض کی ادائیگی وقت سے پہلے کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت قرض لینے کیلئے بے چین نہیں ہے۔ جب ہم نے قرض لینا ہوگا تو اپنی شرائط پر لیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے لارجر بینچ کو دھمکی دے دی اور کہا کہ باہر پانچ سو وکیل کھڑے ہیں دیکھتا ہوں پی ٹی آئی کے خلاف یہ بینچ کیسے فیصلہ دیتا ہے؟ چیف جسٹس نے پولیس کو طلب کرلیا اور کہا کہ ہم اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل بھی ایران پر میزائل حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے عبرانی زبان میں کی گئی اپنی ٹوئٹ میں اسرائیل کو پہلے زیادہ شدید اور طاقتور حملوں سے خبردار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر تمام چینی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے زیادہ اونچی اور سمندروں سے زیادہ گہری ہے