آئی ایم ایف نے پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس میں کمی کی اجازت دے دی

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس میں دو فیصد کمی کی اجازت دے دی۔ پراپرٹی سیکٹر سے وابستہ افراد کا کہتے ہیں اس اقدام سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔



پیپلزپارٹی کبھی بھی کینالز نہیں بننے دے گی، بلاول بھٹوعوام کو خوداعتماد میں لیں گے، مراد علی شاہ

| وقتِ اشاعت :  


یوم پاکستان کے موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے کابینہ اراکین کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دی۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کبھی بھی کینالز نہیں بننے دے گی۔ بلاول بھٹوعوام کو خود اعتماد میں لیں گے۔



معاشی استحکام حاصل کرلیا، ادارہ جاتی اصلاحات اور نظام کی درستی کا عمل جاری ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے شبانہ روز محنت سے معاشی استحکام حاصل کرلیا، پارلیمان، عدلیہ، انتظامیہ اپنے آئینی امور کی انجام دہی میں مصروف عمل ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات اور نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے۔



سانحہ سریاب سیا ہ دن ہے حکمران عوامی نہیں سرکاری نمائندے ہیں ،سرداراختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے پر امن احتجاجی مظاہرے پر سفاکانہ شیلنگ ،بربریت اورپانچ بلوچ نوجوانوں کی شہادت اور سحری کے وقت دوبارہ دھرنے پرچڑھائی اور وحشیانہ طرز عمل اپناتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر خواتین و نوجوانوں کو گرفتار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران عوامی نہیں سرکاری نمائندے ہیں،