بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سالانہ موسمیاتی تبدیلیوں اور موافقت کی اصلاحات پر اپنی سالانہ جی ڈی پی کا ایک فیصد یعنی تقریباً 12 کھرب 40 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کرے، تاکہ بالخصوص سیلاب جیسے تیزی سے رونما ہونے والے شدید موسمی واقعات سے نمٹنے اور معاشی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ عدم مساوات کے خاتمے کی تیاری کی جا سکے۔
پاکستان ماحولیاتی استحکام کے لیے سالانہ 12 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کرے، آئی ایم ایف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :