آئینی ترمیم میں کچھ لوگوں کے مفادات ہیں، تحریک انصاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحریک انصاف ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر موجودہ حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم کے نام پر ڈرامے کو بند کرنے کے نعرے درج تھے



حکومت مالی مشکلات کے باوجود صوبے کی ترقی کے لیے پر عزم ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران سے پارلیمانی سیکرٹری محمد ایکسائز محمد خان لہڑی اور سابق ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوام کی فلاح و بہود اور ان کو درپیش مسائل کے حل سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا



جامعہ بلوچستان کے ملازمین کو جولائی اوراگست کی تنخواہیں ادا کی جائیں، اکیڈمک اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان , سب کیمپسز و ریسرچ سینٹرز کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے بارویں روز جمعہ مبارک کو بھی جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں جامعہ بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے حصہ لیا ۔



محکمہ زراعت کے 231 بلڈوزراپنی معیاد سے تین گناہ زیادہ کام کر چکے 256 قابل استعمال ہیں، قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قائمہ کمیٹی برا ئے محکمہ زراعت و کو آ پر یٹو سو سا ئٹی کی شنت مو لانا ہدایت الر حمن کی صدارت میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ محکمہ زراعت و کوآپریٹو سوسائٹی کے کام ،ذمہ داریوں اور چیلنجوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اجلاس طلب کیا گیا تھا۔



نعرے لگانے والے صرف نعرے ہی لگاتے رہیں گے کوئی بلوچستان کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتا، امیر مقام

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیرمملکت امور کشمیر وگللگت اور سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے 7 بلین ڈالر قسط پاکستان کو جارہی کرنا خوش آئند ہے جسے پاکستان کی معیشت کو استحکام ملے گا کچھ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ پاکستان کو لون ملے ۔



سیاسی جماعتوں کے پاس عوامی ایجنڈا نہیں، رسہ کشی اقتدار کیلئے ہورہی ہے ، نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بگٹی قبائل کے سربراہ نواب میرعالی بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب اور امن کی صورتحال تشویشناک ہے ،حکومت کہیں نظر نہیں آتی ،ریاستی رٹ کی صورتحال یہ ہے



بلوچستان حکومت نے غیر حاضر اساتذہ کیخلاف عدم کارروائی پر ضلعی افسران کو نوٹسز جاری کردیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت عرصہ دراز سے غیر حاضر عادی اساتذہ کے خلاف عدم کارروائی پر ضلعی افسران کو جواب طلبی نوٹس جاری کئے گئے ہیں



بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کی جامع حکمت عملی پر کام ہورہا ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر صوبے میں سیاحت کے فروغ کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحتی حوالے سے بلوچستان ایک جان دار خطہ ہے



بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورولوجی کوئٹہ کوآکسیجن پلانٹ فراہم کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کے سابق صدر سینئر صحافی رضا الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہنر مند خواتین اور بچیاںبلوچستان کا اثاثہ ہیں ، حکومت تکنیکی تعلیم اور تربیت فراہم کرنے والے اداروں اور ان میں زیر تعلیم بچوں کی معاونت کرے ۔