علیحد گی پسند اور دہشتگرد ایکس کا استعما ل کر تے ہیں، بی ایل اے ایکس پر اپنی مہم چلا تی ہے اس لئے بند کیا ،عطا ء تا رڑ

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک : وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر پابندی غیر اعلانیہ نہیں، نگران دور حکومت میں ’’ایکس‘‘ پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے عائد کی گئی، یہ آزادی اظہار رائے کو روکنے کی کوشش نہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کو یہاں وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔



فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس  کررہا ہے قاضی فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر تندرست نہیں لگتا۔



پاکستان کو چین، متحدہ عرب امارات، سعودیہ سے مزید مالیاتی تعاون کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کو ایک نئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اہم مالی یقین دہانیاں ملی ہیں۔ آئی ایم ایف کے عہدیدار کے مطابق، یہ یقین دہانیاں ان ممالک پر واجب الادا 12 ارب ڈالر سے زائد کے قرضوں کے لیے پچھلے معاہدوں سے الگ ہیں۔



وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر زور دیا۔