یونیورسٹی آف گوادر میں پوسٹ گریجویٹ کلاسز کا آغاز ہوگا، وائس چانسلر

| وقتِ اشاعت :  


یونیورسٹی آف گوادر میں جلد ہی تین اہم مضامین، منیجمنٹ سائنسز، ایجوکیشن، اور کیمسٹری میں ایم فل اور ایم ایس کی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں انتظامی اور تدریسی امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے۔



بلوچستان میں علمی کتابوں پر قدغن لگانا اکیسویں صدی کی توہین ہے، روف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سابق ایم این اے میر رف مینگل نے حالیہ دنوں گوادر میں کتاب بیچنیو خریدنے پر مقدمہ درج کرکے درجنوں تعلیم دوست افراد کوگرفتارکرنا انتہائی جہالت وعلم دشمنی کوظاہرکرتی ہے



42یونینز اور ایسوسی ایشنز کے گرینڈ الائنس کی حمایت کرتے ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری مزدور رہنماء داد محمد بلوچ نے بلوچستان کی 42 یونینز اور ایسوسی ایشنز کے گرینڈ الائنس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں ، ملازمین ، پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کے حقوق کے حصول ، مسائل کے… Read more »



چوہدری شجاعت حسین سے نصیر مینگل کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+لاہور: مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر محمد نصیر مینگل نے لاہور میں ملاقات کی ملاقات میں مسلم لیگ( ق) کے مرکزی قائدین و دیگر معتبرین بھی موجود تھے۔



گوادر پورٹ اور ریکوڈک کے ذخائر سرمایہ کاری کے بے مثال مواقع پیش کرتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


ڈیووس:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی اقتصادی فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، جو 44 فیصد رقبے پر مشتمل ہے اور عالمی سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان عالمی برادری کے لیے ایک مثالی اقتصادی مرکز بن سکتا ہے اور یہ پورے پاکستان اور دنیا کے لیے ترقی کے نئے دروازے کھول سکتا ہے۔



فسطائی حکومت کے خاتمے آئین کی بحالی اور عمران خان کی رہائی کیلئے عوام 8فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ 8فروری کو پچھلے سال کے عام انتخابات کا سال پورا ہورہا ہے ،



کتاب کلچر پر حملہ بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ریاست شعور دشمنی پر اتر آیا ہے جس کا واضع ثبوت بلوچستان میں کتاب کلچر کے خلاف گوادر سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں حکومتی کریک ڈاؤن ہے