ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹیو کی جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ محمد ذکریا خان نورزئی کی کوئٹہ میں جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ سے ملاقات کی جس میں جرمن یونیورسٹیز میں اسکالرشپس سمیت اہم امور پہ تبادلہ خیال کیا گیا۔



صدق دل سے اقدامات کرنے والوں کو لوگ قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، حمزہ شفقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ” کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ خود کوحقیقی معنوں میں عوام دوست سرکاری ملازم سمجھ کر مسائل کے حل کیلئے صدق دل سے اقدامات کرنے والوں کو لوگ ہمیشہ قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہمارا اصل اثاثہ بھی یہی ہے کہ عام آدمی ہماری تعیناتی کے دوران اور ٹرانسفر کی صورت میں اچھے لفظوں میں یاد رکھیں۔



کامریڈ ذوالفقار بلوچ تنظیم کے متحرک ساتھی تھے، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( پجار ) کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی چیئرمین بوہیر صالح بلوچ سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ بی ایس او کے سیکرٹری جنرل صمند جونئیر وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ صوبائی صدر شکیل بلوچ مرکزی اطلاعات سیکرٹری ادریس بلوچ وڈیرا محمد حسن زہری شے مرید دیگر نے خطاب کیا



بلوچستان میں مفا دپر ست لو گ نو جوانو ں کو بندوق اٹھا نے کی تلقین کر تے ہیں،ضیا ء لا نگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی کا ذمہ دار وہ چندمفادپرست لوگ ہیں جو قلم کے بجائے بندوق اٹھانے کی تلقین کرتے ہیں