کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر چیرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ مکران کے ٹرانسپورٹرز گزشتہ چار دن سے اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر چیرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ مکران کے ٹرانسپورٹرز گزشتہ چار دن سے اپنی گاڑیاں کھڑی کرکے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: ساکران خدابخش گوٹھ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع حب کےنواحی علاقے ساکران کے گاں خدابخش گوٹھ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے پنجگور کے علاقے نوکور چیدگی بارڈر کے قریب پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر و وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد مگسی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری برائے اقلیتی امور راجہ رمیش لال نے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی بلوچستان کے عوام بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی ابتری کا شکار ہیں، جو صوبائی حکومت کی ناقص حکمرانی کا کھلا ثبوت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے تین سینیئر رہنماں، سابق ایم این اے میر محمد عثمان ایڈووکیٹ، خالدمحمود ایڈووکیٹ اور سفر خان مینگل نے این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی الیکشن کے لیئے کاغذات نامزدگی وصول کر لیئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ بگٹی کچھی کینال میں بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان ایران باہمی تعلقات کی ایک مضبوط اساس تجارت ہے۔ پاکستان بلوچستان کے راستے ایران سے منسلک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں وزیر خوراک کے بیان کو صوبے بھر میں جاری لوٹ کھسوٹ اور کرپشن کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ لاکھ بوریاں گندم کا خراب ہونا محض ایک انتظامی کوتاہی نہیں بلکہ کھلی مجرمانہ غفلت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور کے سرحدی علاقے دستک میں مسلح افراد کے ایک حملے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پنجگور سے 60 کلو میٹر دور چیدگی دستک کے علاقے میں پیش آیا ہے