
حب: بلو چستان کے ضلع حب میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 2افراد کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے مقتولین پا کستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما ء کے رشتہ دار بتا ئے جا رہے ہیں ۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ روز حب کے علا قے گڈانی کنڈ کے قریب مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے 2افرادجاوید ولد محمد اسماعیل اور عباس ولد اسماعیل کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے