بلوچستان میں مسا فر ٹرینوں کی سیکو رٹی بڑھا نے کا فیصلہ ، جعفر ایکسپریس میں جیمر ز کی تنصیب کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  محکمہ ریلویز نے بلوچستان میں مسافرٹرینوں ،َٹریک اور اسٹیشنوں کی سیکورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ، جعفر ایکسپریس میں جامرز کی تنصیب کیلئے ٹرائل شروع کردیا گیا



وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی  نے کوئٹہ میں صحافیوں کے لیے ہاؤسنگ اسکیم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ پریس کلب کے صدر عرفان سعید، جنرل سیکرٹری ایوب ترین اور ایگزیکٹو کمیٹی کے تمام ارکان نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صحافیوں کے لیے ہاؤسنگ اسکیم کا سنگِ بنیاد رکھنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صوبے کی صحافتی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے۔



ایران سے سمگل ہونے والے ڈیزل کی مد میں حاصل ہونے والی رقم بیBLA اور BYC کو جاتی ہے، ڈی آئی ایس پی آر بلوچستان میں صوبائی حکومت اور سیکورٹی فورسز مقامی لوگوں سے مسلسل انگیجمنٹ کر رہے ہیں،نان کسٹم پیڈ گاڑیاں خود کش حملوں میں استعمال ہوتی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان پاک فوج نے کہا کہ  بیرون ملک سے آپریٹ ہونے والے سوشل میڈیا کے یہ اکاؤنٹس لمحہ بہ لمحہ پاکستان کے خلاف بیانیہ بنانے میں مصروف ہیں، یہ بات واضح ہے کہ جو سوشل میڈیا پاکستان میں چل رہا ہے درحقیقت  اس کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہیں، 



جامعہ گوادر نے میر کلمتی اسپورٹس فیسٹیول میں فٹسال فائنل 5–1 سے جیت لیا، زبیر احمد نے بیڈمنٹن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


میر کلمتی انٹرایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ اسپورٹس فیسٹیول 2025، جو GDA پبلک ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک ہفتے سے جاری تھا، جس میں جامعہ گوادر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد کھیلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔



اڑان پاکستان نیشنل ڈیبیٹس 2025 میں بہترین اسپیکر ڈیبیٹس کا اعزاز گوادر یونیورسٹی کے نام

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:گوادر یونیورسٹی نے ملکی سطح پر ہونے والے اڑان پاکستان نیشنل ڈیبیٹس 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65 یونیورسٹیوں کے درمیان سخت مقابلے میں گوادر یونیورسٹی کی شعبہ انگلش کی طالبہ بدریہ رفیق نے بہترین اسپیکر ڈیبیٹس کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ جنہوں نے ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئرز فاروق حیدر کی رہنمائی میں یہ اہم اعزاز اپنے نام کیا۔ اسلام آباد میں منعقدہ اس نیشنل ڈیبیٹ کے ابتدائی اور فائنل مراحل میں ملک بھر کی ممتاز جامعات نے حصہ لیا



بلوچستان کونسل برائے خارجہ تعلقات کاتاجکستان میں چینی شہریوں پر حملے کی شدید مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلوچستان کونسل برائے خارجہ تعلقات (بی سی ایف آر) کے چیئرمین چنگیز حسین خان نے حالیہ دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت کی جس کے نتیجے میں تاجکستان کے صوبہ ختلون میں ایک کمپنی کے ورکرز کیمپ میں تین چینی شہری المناک طور پر جاں بحق ہو گئے۔



وفاقی حکومت بلوچستان کولوڈشیڈنگ سے استثنی دے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؟: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ سردموسم میں گیس وبجلی لوڈشیڈنگ نے مشکلات میں مزید اضافہ کردیاوفاقی حکومت بلوچستان کولوڈشیڈنگ سے استثنی دیں۔اہل بلوچستان کوامن روزگاردیکرتجارت بحال کیاجائے۔