کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو نو گو ایریا بنانے والے زبردستی وسائل واختیارات پرمسلط ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو نو گو ایریا بنانے والے زبردستی وسائل واختیارات پرمسلط ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے نظام کی بہتری اور ڈیری فارمز کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی ،ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ،ڈائریکٹر انجنئیرنگ بیورو،سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ،اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویژن سید کلیم اللہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی؛ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے کان کنی کے شعبہ میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سی سی پی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نایاب معدنیات سے مالا مال پاکستان میں سونا، چاندی، تانبہ، پلاٹینم اورجیم اسٹون کے وسیع ذخائر موجود ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق چیئرمین سینیٹ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء میر صادق سنجرانی کی جانب سے بلوچستان کی سیاسی قیادت کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیہ دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستانی سیاست کو بند کمروں سے نکال کر عوام کے درمیان لایا اور حقیقی معنوں میں عوامی سیاست کی بنیاد رکھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کی قومی شاہراﺅں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ علاقے کے عوام کابلاتفریق خدمت کرونگامسائل کے حل کے حوالے سے سب مثبت تبدیلی محسوس کررہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں ڈرگ ٹاسک فورس اور ایف آئی اے کی جعلی ادویات کی پیکنگ فیکٹری پر مشترکہ چھاپے میں مبینہ طور پر غیر معیاری ادویا ت ان کا خام مال پیکنگ کا سامان برآمد کر کے فیکٹری مالک سمیت 6ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے گرفتار ملزمان میں فیکٹری مالک محمد طاہر، نذیر، عبداللہ، محمد یوسف، محمد جاوید اور عزیز الرحمن شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پسنی: کچھ روز قبل پسنی میں پولیس کے ساتھ مبینہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد پولیس کی فائرنگ سے جان بحق پسنی وارڈ نمبر1 کے رہائشی غلام ولد خان محمد کی فیملی نے پسنی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پسنی پولیس نے مارؤائے قانون ہمارے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔