بلوچستان یوتھ پالیسی 2024 کی منظوری اہم سنگ میل ہے، ڈاکٹر ربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کی جانب سے بلوچستان یوتھ پالیسی 2024 کی منظوری نوجوانوں کی ترقی اور بہبود کے لئے ایک اہم سنگ میل ہے۔



گوادر کو پچھلے دو ہفتوں سے جیل میں تبدیل کیا گیا تھا ,مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان،حق دو تحریک کے قائد ،ایم پی اے گوادر مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گوادر کو پچھلے دو ہفتوں سے جیل میں تبدیل کیا گیا تھا موبائل نیٹ ورک ،شاہراہیں بند اور اشیا خوردنوش ختم ہوگئی تھی



عوام تعلیم کو اپنامشن بنا کر دہشت گردی کو رد کریں ، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام تعلیم کو اپنامشن بنا کر دہشت گردی کو رد کریں اور تعلیم ہی وہ زیور ہے جس سے اندھیروں کو مٹایا جاسکتا ہے



سوشل میڈیا کے ذریعے نوجو انو ں کو ریاست سے دورکر نے کی سازش ہور ہی ہے ،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو ریاست سے دور کرنے کے لئے ان کے ذہنوں میں نفرت کے بیج بوئے گئے ،



عوام کو راجی مچی میں شر کت پر خراج تحسین ،بلو چ متحد ہیں وسا ئل کی مز ید لو ٹ ما رنہیںہو نے دیں گے ،بلو چ یکجہتی کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ یکجہتی کمیٹی کی راجی مچی کے سلسلے میں تربت میں فدا شہید چوک پر ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی سی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ سالوں سے جبر، ظلم، زیادتی اور اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کے خلاف تمام بلوچوں کو یک مشت ہوکر قومی تحریک کے ساتھ منسلک رہنا چاہیے،



گوادربلوچستان پاکستان اٹوٹ انگ ہیں جسے کوئی جدا نہیں کرسکتا ، میرضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام تعلیم کو اپنامشن بنا کر دہشت گردی کو رد کریں،تعلیم ہی وہ زیور ہے جس سے اندھیروں کو مٹایا جاسکتا ہے،بلوچستان کی عوام اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر صوبے کے خدمت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ڈاکٹرز،وکلائ،اساتذہ سمیت سب کواپنے اپنے شعبے میں بہترین خدمات پیش کرکے بلوچستان کی ترقی میں ساتھ دینا ہوگا والدین اپنے بچوں کو شعور کے ساتھ تعلیم کے زیورسے آراستہ کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں



سوشل میڈیا پر ایک فیک ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری ذات سے منسلک کرکے کردار کشی کی جارہی ہے، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سوشل میڈیا گروپ میں ایک فیک ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری ذات سے منسلک کرکے کردار کشی کی جارہی ہے



شہریوں کو ان کی بنیادی ضروریات پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے، آئی پی ایم ایس پر اوور ڈیو کیسز، اسمگلنگ کی روک تھام، معیاری تعلیم اور صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مختلف متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔