چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم کوئی پاگل نہیں کہ ریاست سے لڑیں کفر میں جیا جاسکتا ہے
حکو مت چمن دھر نے کے شر کا ء سے وعد ہ کر کے مکر گئی ،اصغر اچکزئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم کوئی پاگل نہیں کہ ریاست سے لڑیں کفر میں جیا جاسکتا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:” سیاسی ،سماجی ،وکلاء رہنماوںنے کہا ہے کہ ملک میں سچ بولنے پر پابندی ہے عوام آج بھی انصاف کے متلاشی ہیں ،بلوچستان اور کے پی کے میں ہزاروں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی بالخصوص بنیاد ڈھانچہ کو مضبوط بنیادیں فراہم کرنے میں انجینئرز اینڈ انجینئرنگ شعبے کا کلیدی کردار ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خطے پر رونما ہونے والی مضر اثرات سے بچنے اور خصوصاََ مون سون کی تیز بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال پر قابو پانے اور لوگوں کو پیشگی اطلاع دینے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے تحت ارلی وارننگ سسٹم (Early Warning System) کی تنصیب سے ہم نہ صرف سیلاب کی تباہ کاریوں سے خود کو محفوظ رکھ سکیں گے بلکہ یہ جدید نظام پانی کی ضیاع کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوگا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ سیاست میں فیصلے مسلط نہیں کئے جاتے بلکہ آگے بڑھنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے،نیشنل پارٹی کو صوبے اور وفاق میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے حالیہ سیٹ اپ میں سپورٹ کی ہے اور نیشنل پارٹی نے بھی ووٹ دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ میر غوث بخش بزنجو 11اگست 1989کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 20ویں صدی کے ہر بڑے سیاسی رہنما وں کی طرح آج بھی نیشنلزم لبرلزم اور فلسفہ اشتراکتی سے متصل رہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ 8 آگست کادن کوئٹہ کی تاریخ کا بھیانک دن تصور کیا جاتا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت مالی سال 2024-25 کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ نے اب تک تمام غیر منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں کی رواں ماہ کی 28 تاریخ تک متعلقہ فورم سے منظوری کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر ہنہ جھیل اور اوڑک کو سیاحت کے لئے بندکر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے جحج جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی کے عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ریلی میں گرفتار سیاسی کارکنوں کی بلاجواز جیل میں بندش اور 3 ایم پی او کے تحت عام طالبعلموں شہریوں کو گرفتار کرنے کے خلاف دائر آئینی درخواست پر سماعت کی۔