ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملے کی مذمت، ملک دشمن عناصر عوام، ریاستی اداروں کے حوصلے متزلزل نہیں کر سکتے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے قومی سلامتی کے خلاف بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے



پاکستان کوسٹ گارڈ نے غیرقانونی مچھلی کا شکار کرنے والے 12ٹرالرز کوقبضے میں لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل :پاکستان کوسٹ گارڈز کی سمندر میں غیرقانونی ماہی گیری (ٹرالنگ) کے خلاف کاروائیاں، غیر قانونی ٹرالنگ کرتے ہوئے 12 فشنگ ٹرالرز کو بلوچستان کی سمندری حدود سے اپنی تحویل میں لے لیا،جب کہ 372 ممنوعہ فشنگ نیٹس کو بھی ضبط کیا گیاتفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز بلوچستان کے علاقوں اورماڑہ، پسنی اور جیوانی کے سمندر میں ٹرالنگ (غیرقانونی ماہی گیری) اور اسمگلنگ کے خلاف بر سرپیکار ہے۔



بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں نایاب نسل کی ڈولفن مردہ پائی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ سے نادر و نایاب نسل کی پورپوائز ڈولفن مردہ حالت میں ملی ہے، جسے سائنسی طور پر انڈو پیسیفک فن لیس پورپوائز ڈولفن کے نام سے شناخت کیا جاتا ہے۔ مقامی زبان میں اس ڈولفن کو ٹِبی ڈولفن کہا جاتا ہے۔



حکمران بلوچستان نو گو مقبوضہ علا قہ نہ بنا ئیں ، مولا نا ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے بڑے عوامی اجتماعی مسائل ماورائے آئین وقانون غائب کیے گیے لاپتہ افراد،جائزحقوق کیلئے آوازبلندکرنے والے سیاسی قیدی،وسائل پردسترس نہ دینا،



ریاستِ پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی منظم سوشل میڈیا مہم بیرونِ ملک سے آپریٹ ہوتی ہے،مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ،: صوبائی مشیر کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹ ایکس (X) کے نئے فیچر اپ ڈیٹ نے عملاً ثابت کردیا ہے کہ ریاستِ پاکستان کے خلاف چلائی جانے والی منظم سوشل میڈیا مہم بیرونِ ملک سے آپریٹ ہوتی ہے