پسنی : گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پراھگ محلہ میں گزشتہ رات ایک بڑا سانحہ ہونے سے ٹل گیا۔ اطلاعات کے مطابق اسکول کی سائنس لیبارٹری کی چھت کا پلستر اچانک اکھڑ کر فرش پر جا گرا خوش قسمتی سے اس وقت اسکول بند تھا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پسنی : گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پراھگ محلہ میں گزشتہ رات ایک بڑا سانحہ ہونے سے ٹل گیا۔ اطلاعات کے مطابق اسکول کی سائنس لیبارٹری کی چھت کا پلستر اچانک اکھڑ کر فرش پر جا گرا خوش قسمتی سے اس وقت اسکول بند تھا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمااوسینیٹرسینیٹر کہدہ بابر نے کہاہے کہ،بلوچستان کو مسلسل نظرانداز کرنا قومی ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کراچی میں بلوچستان کے عوام کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند کرنے اور کوئٹہ و صوبے کے دیگر ہوائی اڈوں سے چلنے والی پروازوں کے کرایوں کو ملک کے دیگر شہروں کے مساوی کرنے سے متعلق دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرکے بلوچستان پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کا (ترمیمی) مسودہ قانون متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ایشوز پر نرم رویے کے ساتھ سخت موقف اختیار کریں گے بلوچستان اسمبلی میں صوبے کیلئے پروازوں کی کرایوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پارلیمنٹرینز ہیں کہیں نہ کہیں کرایوں کے متحمل ہوسکتے ہیں مگر عام آدمی بہت زیادہمشکل کا سامنا کررہا ہے، میں نے وزیراعظم کو اس حوالے سے خط لکھا اس کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف سے ٹیلی فون پر بات کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پاپولیشن کونسل نے ملک کے پسماندہ ترین اضلاع کی فہرست جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع میں سے17 بلوچستان میں ہیں اور سب سے پسماندہ اضلاع میں واشک، خضدار، کوہلو، ژوب، ماشکیل، ڈیرہ بگٹی، قلعہ سیف اللہ، قلات شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کھڑے ہونے کا وقت آگیا، آج اس ملک میں شرافت، آئین اور قانون کی کوئی جگہ نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل، گیس کی بندش اور بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ متعدد علاقوں میں رات کے وقت سفر پر بھی سخت پابندیاں برقرار ہیں، جس سے شہری شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچستان کے تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان وہ خطہ ہے جو برسوں سے نوآبادیاتی طرزِ حکمرانی کا شکار رہا ہے۔ وہ طلبہ جنہیں قوم کا روشن مستقبل قرار دیا جاتا ہے، انہیں تعلیم، تعلیمی ماحول اور اداروں سے دور رکھنے کے لیے ہر روز نئے ہتھکنڈے آزمائے جا رہے ہیں۔ کبھی جبری گمشدگی کی پالیسیوں کے تحت نوجوانوں کو زندانوں کی تاریکی میں دھکیل کر اُن کے تابناک مستقبل کو بجھایا جاتا ہے تو کبھی تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے ذریعے انہیں ذہنی طور پر مفلوج کیا جاتا ہے۔ تعلیمی ادارے، جو کبھی تقدس اور احترام کی علامت سمجھے جاتے تھے، آج خوف، ڈر اور بے یقینی کے استعارے بن چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تیل بردار گاڑیوںخصوصاً زمباد اور دیگر وہ گاڑیاں جو جیوانی، پانوان اور گوادر شہر کے درمیان تیل لادنے اور اس کی ترسیل اور داخلے پر فوری طور پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام (نظریاتی) کے صوبائی کنوینئر اور ضلع کوئٹہ کے صدر قاری مہر اللہ نے کوئٹہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صورتحال میں عدالتی احکامات پر صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد درست نہیں اس لئے ہم حالات کی سنگینی کو مد نظر رکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔