گوادر: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی میں واٹر کرائسز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی سربراہی میں واٹر کرائسز کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کویٹہ ؛پ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور سینئر سیاستدان آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گودار میں پانی کی قلت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے کہا گیا ہے کہ گوادر کے عوام پانی کے سنگین بحران کا سامنا کر رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل 16 اکتوبر کو بیوٹمز یونیورسٹی میں عالمی ادارہ صحت (WHO) کے تعاون سے منعقد کیا جانے والا ایک روزہ بریسٹ کینسر سیمینار سے خطاب کرینگے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرفرازبگٹی اور عبد المالک ملاقات، حکومت تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر صوبے کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کر رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا اصل سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں جن کی توانائی، جذبہ اور وژن ہی بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل یوتھ سمٹ 2025 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا مینا مجید بلوچ نے کہا کہ یہ سمٹ محض ایک تقریب نہیں بلکہ ہمارے نوجوانوں کے عزم، حوصلے اور صلاحیتوں کا مظہر ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبائی حکومت نوجوانوں کی فلاح، تعلیم، روزگار اور تربیت کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر:چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کے تحت تعلیمی تعاون کے ایک تاریخی سنگِ میل کے طور پر یونیورسٹی آف گوادر کے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (PCT&VI) کا پہلا بیچ کامیابی کے ساتھ چین پہنچ گیا ہے۔ یہ طلبہ اب شین ڈونگ انسٹیٹیوٹ آف کامرس اینڈ ٹیکنالوجی (SICT) میں اپنی فنی و تکنیکی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن:ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد اویس اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نوید بادینی ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں موجود ہیں تینوں افسران صورتحال کی مکمل نگرانی کر رہے ہیں اور طبی عملے کو ہدایت دی ہے کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/لاہو:آپریشنل وجوہات کے باعث پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کردیئے گئے ۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے ڈومیسٹک روٹس مخصوص دورانیے کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی ، سماجی اور غیر سرکاری تنظیموں کے رہنمائوں نے کہا کہ اس وقت سوشل میڈیا کا دور ہے اس کا مثبت طریقے سے استعمال بناکر لوگوں کو حق اور سچ پر مبنی حقائق اور خبرں سے آگاہ کرکے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لئے حکام بالا تک اپنی آواز پہنچائی جاسکتی ہے۔