بی وائی سی اور حکومت کے مذکرات میں ڈیڈلاک برقرار، گوادر سمیت کوئٹہ و دیگر علاقوں میں دھرنے جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور دارالحکومت کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام دھرنوں اور احتجاج کا سلسلہ نویں روز بھی جاری رہا۔



کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جا ری ،قومی شاہراہوں پر ٹریفک معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جا ری ، مو سلا دھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں7جون سے اب تک 13 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہو گئے۔



آزادی کیلئے کشمیریوں نے بیشمار جانی ومالی قربانیاں دی ہیں،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہاہے کہ دنیا گواہ ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ ہر فورم پر اپنے کشمیری بھائیوں کے جائز موقف کی نہ صرف حمایت کی ہے بلکہ انکے ساتھ ہونے والے ظلم وزیادتی کو عالمی سطح پر اجاگر بھی کررہا ہے۔



حکومت بلوچی اکیڈمی کے فنڈزمیں کٹوتی کافیصلہ واپس لے،نوابزادہ خالد مگسی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر رکن قومی اسمبلی نوابزادہ خالدمگسی کی بلوچی اکیڈمی کی نومنتخب باڈی کومبارکبادبلوچی اکیڈمی بلوچی زبان و ادب کی ترویج میں اہم کرداراداکررہاہے بلوچستان عوامی پارٹی بلوچی اکیڈمی کی کاوشوں کی قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے۔



ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے تین ماہ کی قومی حکومت بنائی جائے،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جمہوریت جمہوری کی حکمرانی آئین کی بالادستی بڑی مشکلوں سے یہاں پارلیمنٹ بنی ہے اور بڑی قربانیوں سے آزادی آئی ہے