کوئٹہ: لکپاس ٹنل پر عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو یقینی بنانے اور شاہراہ پر ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے عدالت عالیہ بلوچستان میں لکپاس ٹنل پر قائم ایف سی چیک پوسٹ سے متعلق دائر ائینی درخواست میں فرنٹیئر کورپس کے نمائندے نے عدالت سے چیک پوسٹ کی منتقلی کے لیے ایک مہینے کی وقت کی استدعا کی۔