بلوچستان ہائیکورٹ کا کراچی چمن شاہراہ کی تو سیع کا کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنیکی ہدایت 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز جناب جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس جناب جسٹس اقبال احمد پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے قومی شاہراہ این 25 کراچی، خضدار، خضدار، کچلاک، چمن سے متعلق پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور این ایچ اے حکام کو ہدایت کی کہ مذکورہ شاہراہ کے تمام جاری اور آئندہ کے منصوبوں پر کام ترجیحی بنیادوں پر پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے، بنچ نے قومی شاہراہ این 85 سوراب، گوادر روڈ سی پی ای ای سی روڈ کی مرمت اور دیکھ بھال سے متعلق پیش رفت رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ باقی کام کو بھی ترجیحی بنیادوں پر مکمل کریں۔



ماہ نو مبر ،بلوچستان میں 20 عسکریت پسند حملو ں میں 60 افراد جا ں بحق ہو ئے ،26 سیکو رٹی اہلکا ر بھی شامل ہیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان میں ریاست مخالف تشدد کا ایک اور خوفناک مہینہ دیکھا گیا اور نومبر 2024 میں 68 سیکیورٹی اہلکار اور 50 عام شہریوں سمیت 245 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے، 257 دیگر زخمی ہوئے۔



محمود خان اچکزئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے حکومت کو الٹی میٹم، تحریک چلانے کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی صدر رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگربانی پی ٹی ائی کو رہا نہ کیا گیا تو حکومت کیخلاف تحریک چلائی جائے گی۔ ملک کو… Read more »



سوشل میڈیا پر بلوچستان میں ریاست مخالف پروپیگنڈہ کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، سینکڑوں اکاؤنٹس بلاک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف کریک ڈاؤن‘ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان زون کا ڈائریکٹر عمران محمود کی زیر سربراہی سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں ‘ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ ویسٹ عمران محمود کو 3 ماہ قبل تعینات کیا گیا تھا‘



بلوچستان ہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم میں تعیناتیوں کیلئے ٹیسٹ کے نتائج کے خلاف دائر درخواست خار ج کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی اور سی ٹی ایس پی کے زیر اہتمام ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کے خلاف دائر کی گئی درخواست خار ج کردی ۔



پی اے سی بلوچستان کا اجلاس ضلعی انتظا می افسران کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار  9 دسمبر کو تمام ڈپٹی کمشنرز طلب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صوبے کے متعدد اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی اجلاس میں عدم شرکت، غیر تسلی بخش جوابات پر انکے بھیجے گئے نمائندوں کو سننے سے انکار کرتے ہوئے 9دسمبر کو ایک بار پھر طلب کرلیا، پی اے سی اراکین کی چیف سیکرٹری کو مراسلہ لکھنے کی بھی سفارش کی۔



پشتون وطن میں جعلی دہشتگردی، فرقہ واریت اور قتل عام سے امن برباد کر دیا گیا ہے، خوشحال خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے سالار شہدا خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کو ان کی شہادت کے 51 ویں برسی پر ان کے انسانیت دوستی، وطن دوستی، عوام دوستی، جمہوری، ادبی، صحافتی ویژن اور سیاسی جمہوری صبر ازما طویل جدوجہد، قربانیوں اور قید وبند کی صعوبتیں خندہ پیشانی سے برداشت کرنے پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ