چیئرمین جاوید بلوچ بحفاظت بازیاب ہوگئے، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان گزشتہ کئی دہائیوں سے نوآبادیاتی طرزِ عمل کا شکار ہے۔ یہاں بلوچ نوجوان غیر انسانی تشدد، ظلم و جبر اور بربریت کا سامنا کر رہیں ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر قوم کے روشن مستقبل کے حامل طلبہ، سیاسی کارکنان اور بلوچ نوجوانوں کو غیر آئینی طور پر لاپتہ کیا جاتا ہے، اور بعض کی مسخ شدہ لاشیں ویرانوں میں پھینکی جاتی ہیں۔



سیاست کو عبادت سمجھ کر کررہے ہیں، عبید گورگیج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک عبید گورگیج نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جیالوں اور شہداء کی پارٹی ہے جس نے عوام کی بلا تفریق خدمت کی ہے اور ہم بھی سیاست کو عبادت سمجھ کر کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے



حکومت امن قائم کرنے میں نا کام ہو چکی ہے ،مولانا غفورحیدری

| وقتِ اشاعت :  


جیکب آباد :  جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ایسی حکومت جس کے بس میں عوام کو سڑکوں اور بازاروں میں تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت نہ ہو وہ اقتدار میں رہنے کا کوئی اخلاقی یا سیاسی حق نہیں رکھتی،



بلوچستان محکمہ توانائی میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت آج منعقد ہوا، جس میں توانائی محکمے کے بجٹ، اخراجات اور بے قاعدگیوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے۔ اجلاس میں کمیٹی اراکین فضل قادر مندوخیل، ولی محمد نورزئی، رحمت صا لح بلوچ اور صفیہ بی بی نے شرکت کی جبکہ خصوصی دعوت پر اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری،