گوادر: چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یوسف شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گوادر پورٹ، گوادر فری زون اور 1.2 ایم جی ڈی ڈیسالینیشن پلانٹ سمیت ضلع گوادر کو درپیش بجلی کے بحران پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے کیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یوسف شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں گوادر پورٹ، گوادر فری زون اور 1.2 ایم جی ڈی ڈیسالینیشن پلانٹ سمیت ضلع گوادر کو درپیش بجلی کے بحران پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف جسٹس جسٹس روزی خان بڑیچ اور جسٹس سردار احمد حلیمی پر مشتمل بینچ نے عدالت عالیہ بلوچستان میں مختلف درخواستوں کی سماعت کی۔ عدالت نے اوور بلنگ اور گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف سخت نوٹس لیا ہے، جس کے تحت ایس ایس جی سی ایل اور کیسکو کے ذمہ داران کو عدالت میں ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے وژن کے مطابق عوام کو خالص اور ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کے لیے بی ایف اے کی کوئٹہ اور مضافاتی علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں ۔بی ایف اے کی ٹیموں نے طوغی روڈ، علمدار روڈ، ہزارہ ٹاؤن، اسپنی روڈ، کچلاک بازار اور بلیلی میں ملک شاپس و دودھ بردار گاڑیوں کی انسپیکشن کی دودھ دہی میں ملاوٹ پر 2 دکانیں سیل، غیر معیاری دودھ اور پاؤڈر سے تیار کردہ دہی کی بڑی مقدار ضبط و تلف کردی گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سندھ پولیس کے مطابق ضلع کشمور میں کچے کے علاقے میں سیلابی صورتحال کے باعث ڈاکو علاقے خالی کرنے لگے اور وہ اپنے ٹھکانے چھوڑ کر جارہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بدھ کو “پاکستان میں معدنی سرمایہ کاری کے مواقع” کے موضوع پر منعقدہ نیچرل ریسورس اینڈ انرجی سمٹ سے خطاب میں معدنی ماہرین کا کہنا تھا کہ اسپیشل انویسمنٹ فسلیٹیشن کونسل کے قیام کے بعد پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں تیز رفتاری کے ساتھ سرمایہ کاری کی جارہی ہے۔ سال 2030 تک پاکستان کے شعبہ کان کنی کی آمدنی 8 ارب ڈالر سے تجاوز کرسکتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سندھ اور بلوچستان کے سرحدی مقام یارو پٹ میں بارودی سرنگ کے 2 دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تعلیم اداروں اور جامعات کے باہمی ربط و تعاون سے بلوچستان کے تعلیمی منظر میں مثبت پیش رفت ممکن ہے، تعلیمی و تحقیقی شراکت داری سے علمی و تحقیقی رجحانات میں بہترین کارکردگی حاصل ہو گی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کو 22-2021 کے دوران قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے تحت 11 ارب 15 کروڑ روپے کم ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن کی ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے سے ملاقات، پانی فراہمی کے نظام اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم گفتگو نئی پائپ لائنوں سے پانی کی فراہمی، ہاؤس کنکشن فیس میں تعاون اور ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے پاس گندم کا ذخیرہ ختم ہو نے کے باعث گندم کا بحران شدت اختیار کرگیا۔