
کوئٹہ: قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر نواز کبزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کااجلاس چیئرمین ڈاکٹر نواز کبزئی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے اغواء ہونے والے 10سالہ بچے مصور خان کی بازیابی کے لئے احتجاج جاری، بچوں نے ریلی نکالی اور مصور خان کی بازیابی کا مطالبہ کیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلو چستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلو چستان میں موجودہ امن ومان کی مخدوش صورتحال کے پیچھے ماضی کی غلطیاں ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایئر پورٹ روڈ پر چمن پسنجر ٹرین کی زد میں بچوں کو سکول لے جانے والی گاڑی زد میں آنے سے 3 بچیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آواران: دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے لواحقین کی طرف سے احتجاجی دھرنا ڈپٹی کمشنر آفس آواران کے سامنے تیسرے روز جاری بھی جاری رہا، دلجان بلوچ کو رواں سال 12 جون کو انکے گھر سے جبری لاپتہ کر دیا تھا۔ ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنے کو آج تین روز مکمل ہو گئے ہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) بلوچستان کے سربراہ سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مدارس پر غیر قانونی اور غیر اخلاقی چھاپے قبول نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام اباد سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پی بی 44 سے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیااور اسلام آباد سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وزیر زراعت حاجی علی مددجتک کا اسٹے ختم کرکے حلقہ pb45 پہ دوبارہ ری پولنگ کا حکم جاری کیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کی جنر ل سیکرٹری سمی دین بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے سندھ ہائی کورٹ میں مجھ پر ریاست کی غیر قانونی سفری پابندی کو چیلنج کرنے کے لیے میری ساتویں سماعت کے دوران، ایف آئی اے نے بتایا کہ مجھے 28 اگست 2024 کو بلوچستان حکومت کے ایک خط کی بنیاد پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں ڈالا گیا تھا۔