انتخابی عمل میں مداخلت کا خاتمہ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، کبیر محمد شہی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدرمیرکبیراحمدمحمدشہی نے کہاہے کہ انتخابی عمل میں مداخلت کا خاتمہ منصفانہ انتخابات کو یقینی اور ووٹنگ کے عمل میں کسی بھی طرح کی ممکنہ دھاندلی کا سدِباب کرنا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے



ہماری جماعت بلوچستان کے ساحل اور وسائل کی محافظ جماعت ہے، بی این پی کیچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی نے حلقہ پی بی 25 کیچ 1 بلیدہ زامران ہوشاپ کولواہ کا ایک مشاورتی اجلاس شئے ہاؤس تربت بی این پی ضلع کیچ کے ڈپٹی آرگنائزر شئے ریاض احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔