
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، پیپلز پارٹی کے سردار کوہیار ڈومکی اور آزاد امیدوار میر اصغر مری کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ متوقع، ضمنی انتخاب کے موقع پر سبی میں ایف سی طلب، نیٹ ورک بھی بند رہیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، پیپلز پارٹی کے سردار کوہیار ڈومکی اور آزاد امیدوار میر اصغر مری کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ متوقع، ضمنی انتخاب کے موقع پر سبی میں ایف سی طلب، نیٹ ورک بھی بند رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
12سو وکلا ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں پولنگ کا عمل صبح 9سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان حکومت نے ناقص کارکردگی اور فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی اور ڈپٹی کمشنر زیارت کو معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کو بیڈا ایکٹ کے تحت معطل… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں کہا گیا ہے کہ پارٹی بیانات میں تلخ حقائق کا ذکر کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی تو سیخ پا ہو گئے ناراضگی کا یہ عالم ہے کہ وہ اب ذاتیات پر اتر آئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر نائب صدر نواب سلیمان خلجی اور جہانگیر خان خروٹی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کو دو افراد نے یرغمال بنا رکھا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور پشین میں یارو میں احتجاجاًسڑکیں بلاک کر کے احتجاج شروع کردیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں کوبغیر حساب فنڈزدینے انہیں سیکورٹی کے بجائے کاروبار کی طرف راغب کرنے کے بعد عوام بدحال ،امن وامان کا فقدان اور بدامنی میں اضافہ ہواہے وسائل سے مالامامل بلوچستان کے وسائل سیکورٹی کے نام پر ہڑپ کیے جارہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کاامکا ن میٹروپولیٹن کارپوریشن نے الرٹ جاری کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم کپڑوں اور ہیٹر کا استعمال شروع کردیا،