کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کی جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے لیے 80کروڑ روپے سے زائد کی رقم کا اجراء کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے کی جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے لیے 80کروڑ روپے سے زائد کی رقم کا اجراء کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کی مرکزی کمیٹی کا چوتھا اجلاس مرکزی وائس چیئرمین فضل بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں تنظیمی امور، تنقیدی نشست، قومی و عالمی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف آئی اے نے معصوم شہریوں کو غیرقانونی طور پر عراق بھجوانے میں ملوث2اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی اداروں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات جمعرات، 2 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میڈیا پر جعلی خبروں کی بھرمار ہے جو دنیا بھر کی حکومتوں کیلئے افواہوں اور پروپیگنڈے پر قابو پانے کیلئے ایک چیلنج بھی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے کھلے دشمن ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لکپاس ٹنل پر عوام کی آزادانہ آمد و رفت کو یقینی بنانے اور شاہراہ پر ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹوں کے خاتمے کے لیے عدالت عالیہ بلوچستان میں لکپاس ٹنل پر قائم ایف سی چیک پوسٹ سے متعلق دائر ائینی درخواست میں فرنٹیئر کورپس کے نمائندے نے عدالت سے چیک پوسٹ کی منتقلی کے لیے ایک مہینے کی وقت کی استدعا کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری اور صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے ایف سی ہیڈکوارٹر کوئٹہ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے پیشہ ورانہ مہارت کا مظہر قرار دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ میں فتنۃ الہندوستان کے 6 حملہ آوروں کو جہنم واصل کرنے پر ایف سی کے جوانوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی کے بہادر سپوتوں نے خودکش بمبار سمیت 6 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بھارتی پراکسی کے دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پذیرائی اور حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کے لیے جلد از جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔