سکیورٹی اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب ہونے والے دھماکے اور فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر ردعمل دیا اور چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔



حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں “مائنز اینڈ منرلز” کی نئی قانون سازی میں بلوچستان کے قومی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں: لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن جماعتیں اپنے ذاتی مفاد کو قومی مفاد کیلئے قربان کرکے مائنز اینڈ منرلز کے حوالے سے ہونے والی نئی قانون سازی میں بلوچستان کے تاریخی قومی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنائیں،



مائنز اینڈ منرل بل پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے رہے ہیں، اتفاق رائے سے قانون سازی کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


اپوزیشن کی درخواست پر مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر عملدرآمد ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے روک دیا گیا ہے اور آئندہ 10 سے 15 روز میں اس پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی جو بھی دوست سی ایم ہاؤس آ کر مشاورت کرنا چاہیں ان کے لیے دروازے کھلے ہیں



بارڈر بندش کسی صورت منظور نہیں، چیک پوسٹیں بھی ہٹائی جائیں: جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان خصوصا مکران کے عوام کا نان و نفقہ بارڈر کاروبار سے منسلک ہے، بارڈر کمیٹی کے مطالبات کے ساتھ ہیں ضرورت پڑھی تو بھرپور احتجاج کا بھی فیصلہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے رہنما سنیٹر جان محمد بلیدی اور نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری میر حمل بلوچ اور میر بجار بلوچ سے بارڈر کمیٹی کے وفد نے ملا سلیم ، حاجی نیاز احمد شنمبے زئی ، پزیر احمد ، مولانا محمد اکرم کی سربراہی میں ملاقات میں۔



ڈگری کالج میں بجلی بندش، بی ایس او کا کل سے کلاسز اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


بی ایس او ڈگری کالج یونٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کل سے ڈگری کالج کی تمام کلاسز اور امتحانات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔ طلبہ بغیر بجلی کے نہ تیاری کرسکتے ہیں، نہ رہائش ممکن ہے۔ جب تک ہاسٹل میں بجلی بحال نہیں کی جاتی، کوئی طالب علم امتحان یا کلاس میں شریک نہیں ہوگا، اور تنظیم اس بائیکاٹ کو منظم انداز میں جاری رکھے گی۔



پائیدار امن کا قیام معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے،جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ میں نے ہمیشہ بلاتفریق عوام کے اجتماعی فوائد کیلئے سیاست کی ہے اور روز اول سے اپنے لیے ملک گیر سیاست کی اعلیٰ راہ کا انتخاب کیا ہے.



بلوچستان مسئلے کے سیا سی حل با رے بلا ول بھٹو کا بیا ن خو ش آئند ہے ،جما عت اسلا می

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ جماعت اسلامی کے صوبائی اعلامیہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول خان زرداری بھٹو کے بلوچستان کے کثیر اللسانی صوبہ کے متعلق مثبت و توانا رائے و تجزیہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا مسلئہ فوجی نہیں بلکہ سیاسی و سماجی اورہالنگ میں پوشیدہ ہیں جسے درست طور پر اختیار کرنے کی ضرورت ہے



ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا زبیر بلوچ کے قتل کی مذمت، بھائی سے تعزیت کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی ایس او پجار کے سابق چیرمین زبیر بلوچ کے گھر پر چھاپے و فائرنگ اور ان قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چیرمین زبیر بلوچ ایک سیاسی کارکن تھے اور سیاسی کارکن انسانی حقوق کا علمبردار ہوتا ہے۔