کسی تنظیم کے دبائو ،بلیک میلنگ کو قبول نہیں کرینگے، کوئی ملازم سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا اس کیخلاف بیڈا ایکٹ کے تحت سخت کارروائی ہوگی ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ ایم آر آئی، کیتھ لیب اور ڈیجیٹل فارمیسی کا باقاعدہ افتتاح کردیا



جاپان کی ریکوڈک منصوبے میں دلچسپی کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے جاپان بینک برائے بین الاقوامی تعاون (جے بی آئی سی) کے وفد سے ملاقات کی، جس میں ریکوڈک منصوبے میں جاپانی بینک کی دلچسپی پر گفتگو کی گئی۔ وفد کی قیادت جے بی آئی سی کے کان کنی اور میٹل فائنانس کے ڈائریکٹر جنرل، ٹارو کیٹو نے کی۔



بلوچستان میں سفرکومحفوظ بنانے کی بجائے ٹرین سروس کو بندکیاگیا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی، سیاسی قیدیوں کی رہائی،بارڈربندش کے خلاف ہم نے بھرپورجدوجہدکیااورآئندہ بھی حقوق بلوچستان کیلئے ہرسطح پر جدوجہد کریں گے۔



بلوچستان حکومت متحرک ،صوبے میں بارشوں ، سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات کئے جارہے ہیں،صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ملکی سطح پر موجودہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کے ہدایات کی



گوادربندرگا ہ کو شمسی توانائی سے چلایا جائے گا ،وفاقی وزیر بحری امور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اسے شمسی توانائی سے چلانے کے منصوبے زیر غور ہیں۔



جماعت اسلامی ہی بلوچستان کو اس کے حقوق دلائیگی، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی صرف سیاسی نہیں بلکہ مزہبی،سماجی،تعلیمی،معاشرتی سمیت لٹریسی اورجدوجہدی جماعت ہے۔جماعت اسلامی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں موجود ہے