
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پارٹی بیان میں حقائق بیان کئے گئے تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں نیشنل پارٹی کے بیان کو کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پارٹی بیان میں حقائق بیان کئے گئے تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے گزشتہ روز بولان میڈیکل کالج کے نہتے طلبا وطالبات پر پولیس کی جانب سے جو وحشیانہ تشدد اور آنسو گیس شیلنگ کا بے دریغ استعمال کیا گیا اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کو مکمل طور پر فورسز کے حوالے کردیا گیا ہے فورسز رونما ہونے والے معمولی واقعات کو پر امن طریقے سے حل کرنے کی بجائے ان واقعات کو بہانہ بناکر سیاسی کارکنوں سمیت تعلیمی اداروں میں گھس کر جس طرح طلباوطالبات کو اپنے بدترین تشدد کا نشانہ بناتی ہے اس سے بلوچستان کے طلبہ میں مزید نفرت اور احساس محرومی کا عنصر پیدا ہوگا جس طرح فورسز نے بولان میڈیکل کالج کے طلبا وطالبات کو گزشتہ روز کئی گھنٹے تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا وہ انتہائی قابل مذمت عمل کہ ساتھ ساتھ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں خوف وہراس پھیلانے کا تعلیم دشمن اقدام بھی ہے جس کی اجازت نیشنل پارٹی کسی صورت نہیں دے گی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈاکٹر صبور کاکڑ ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے کہا کہ بولان میڈیکل کالج میں ایک سوچے سمجھے سازش کی تحت حالات خراب کیے گئے ہیں بولان میڈیکل کالج کہ طلبہ تنظیموں کے درمیان پھوٹ ڈالنے والی ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت سے پولیس کے لاٹھی چارج کی شدید مذمت کرتے ہیں – چار سے چھ گھنٹے جاری رہنے والی لڑائی میں ڈپٹی کمشنر کویٹہ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی. متعدد بار رابطے کی کوشش کے باوجود ضلعی انتظامیہ کا ایک بھی ذمہ دار جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکا جسے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ سارا تماشہ ضلعی انتظامیہ کے ایما پر ہو رہا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے ٹراما سینٹر کوئٹہ میں زیر علاج ریلوے اسٹیشن سانحے میں زخمیوں کی عیادت کی اور انکی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں حکومت ملکی سالمیت اور خودمختاری پر حملہ کرنیوالے شرپسند عناصر کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے دہشتگردی کی عفریت کا خاتمہ کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز قابل قدر کردار ادا کررہی ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور بازار ایریا میں یکے بعد دیگرے 4 راکٹ فائر فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار۔ پولیس کے مطابق بدھ کی صبح دس بجے کے قریب نامعلوم سمت سے سیکورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب 4 راکٹ فائر کیئے گئے جو کھلے میدان میں گرکر زوردار دھماکوں کے ساتھ پھٹ گئے تاہم راکٹ گرنے سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا فورسز کی جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: یونیورسٹی آف گوادر کی پانچویں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس سی پیک اسٹڈی سینٹر، پی سی ٹی وی آئی، یونیورسٹی آف گوادر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر نے کی۔ اجلاس میں شریک ہونے والوں میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور احمد، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ڈائریکٹر فنانس محترمہ ثمینہ درانی، فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کے نمائندہ بشیر احمد، چانسلر آفس کے نامزد نمائندہ شہریار خان، رجسٹرار دولت خان، کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر رحیم بخش مہر، ڈین سوشل سائینسز پروفیسر ڈاکٹر جان محمد، ڈائریکٹر فنانس رحمت اللہ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن محترمہ شہناز, ڈائریکٹر کیو ای سی ڈاکٹر رابعہ اور آڈیٹر امین اللہ شامل تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے ضلع دکی میں نامعلوم افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ڈیرہ بگٹی میں واقع کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہو گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ جمہور کی جمہوریت کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے پالیسی سازی، منصوبہ سازی اور بجٹ سازی کیلئے ضروری ہے کہ عام آدمی نہ صرف اُن سے پوری طرح آشنا ہو بلکہ اس میں اس کی ذاتی رائے بھی شامل ہو تاکہ پائیدار ترقی کے ساتھ ساتھ ” رائٹ ٹو انفارمیشن ” کے تقاضوں کی پاسداری بھی ممکن ہو سکے. اطلاعات تک رسائی عوام کا آئینی حق ہے اور اس ضمن میں وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر بلوچستان میں بھی انفارمیشن کمیشن کی تشکیل آخری مراحل میں ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ایکشن پلان کی تشکیل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے مجوزہ ایکشن پلان سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں گورننس کی بہتری اور بحالی امن کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جاررہی ہے