سوئی سدرن،ر فامکو کے درمیان ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: دنیا میں ہونے والی جدید ٹیکنالوجی کی ترقیوں سے ہم آہنگ رہتے ہوئے، سوئی سدرن گیس کمپنی نے اپنے انٹرپرائز رسک مینجمنٹ (ERM) فریم ورک کی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی جانب ایک اہم قدم بڑھایا ہے،



حب و گڈانی کی ترقی ترجیح ہے،غریب عوام کی آواز ایوانِ اقتدار میں بلندکرینگے، سیاست عبادت سمجھ کر کر رہا ہوں،علی حسن زہری

| وقتِ اشاعت :  


حب:صوبائی وزیر زراعت بلوچستان اور صدرِ پاکستان کے فوکل پرسن پاکستان پیپلز پارٹی برائے بلوچستان، میر علی حسن زہری نے منگل کو گڈانی کا دورہ کیا اس موقع پر علاقے کی خواتین نے صوبائی وزیر کا بھر پور استقبال کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں خواتین نے میر علی حسن زہری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ برسوں سے بنیادی سہولتوں سے محروم تھیں اور ان کی آواز کوئی سننے والا نہ تھا تاہم اب انہیں میر علی حسن زہری کی شکل میں امید کی کرن نظر آئی ہے۔ خواتین نے کہا کہ میر علی حسن زہری نے نہ صرف ان کے مسائل کو سنا بلکہ انہیں یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ غریب اور محروم عوام کی آواز ایوانِ اقتدار تک پہنچائی جائے گی۔



بلوچستان میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 مزدور جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ریسکیو حکام کے مطابق بلوچستان کی ضلع بولان کی تحصیل مچھ کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 کان کن دم گھٹنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔



بلوچستان محکمہ صحت کا بڑا فیصلہ، اے آئی بیسڈ اٹینڈنس پورٹل پر حاضری نہ کرنے والے ملازمین کی 15 روزہ تنخواہ کٹوتی کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان محکمہ صحت نے سرکاری اسپتالوں اور طبی مراکز میں اے آئی بیسڈ اٹینڈنس پورٹل پر پروفائلز اور تصاویر اپ لوڈ نہ کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ بارہا ہدایات کے باوجود عملدرآمد نہ ہونے پر متعلقہ ملازمین کی 15 روزہ تنخواہ کاٹنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔



وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے لیپ ٹاپ غائب، حکومت کو ایک کروڑ سے زائد کا نقصان

| وقتِ اشاعت :  


پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس کے دوران ایچ ای سی کی جانب سے مختلف یونیورسٹیوں کو دیے گئے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم فیز  2 کے کچھ لیپ ٹاپ لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ۔



جمعیت کا سردار زادہ یو سف قلندرانی کی عدم با زیا بی پر 27 اگست کو پہیہ جا م کا اعلا ن

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علمائے اسلام ضلع خضدار نے اپنے پارٹی کے سینئیر نوجوان رہنماء سردار زادہ محمد یوسف قلندرانی کی عدم بازیابی کے خلاف شدید احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے 27 اگست سے این-25 نیشنل ہائی وے کو مکمل طور پر بلاک کرنے اور روڈ پر دھرنا دینے کی کال دے دی ہے۔