بلوچستان کے نمائندہ وفد کا متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ، سیکرٹری توانائی بلوچستان داؤد بازئی اور فیڈریشن آف پا کستان چیمبرآف کامرس کے چیئرمین ایڈوائزری بورڈ میاں زاہد حسین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ کا دورہ کیا۔



جمال رئیسا نی کی وزیر اعلیٰ بلو چستان سے ملا قا ت بلو چستان میں قیا م امن کیلئے مو ثر اقدا ما ت کر رہے ہیں، سر فرا ز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے جمعرات کو یہاں اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال، نوجوانوں کی ترقی اور صوبے کے عوامی فلاحی منصوبوں سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا… Read more »



ماحولیا تی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیئے جنگلا ت کا فروغ اور تحفظ نا گزیرہے ،بلوچستان ہا ئیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے جنگلات کا فروغ اور تحفظ ناگزیر یے۔



خضدار میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بندش کو تین ماہ مکمل ہوگئے ہیں

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بندش کو تین ماہ مکمل ہوگئے ہیں، جس نے شہریوں کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ یہ بندش طلبا، تاجروں اور عام لوگوں کے لیئے ناقابلِ برداشت ہوچکی ہے۔ طلبا آن لائن کلاسز اور امتحانات سے محروم ہیں، جس سے ان کی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔… Read more »



کوئٹہ:ٹریفک پولیس کا ایکشن، 6 ہزار موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی،جرائم کا بڑا ذریعہ موٹرسائیکل ہے، ایس ایس پی آپریشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس نے ایک ماہ کے اندر 6ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی ہے شہری اپنی موٹرسائیکل پر دونوں نمبر پلیٹ ضرور لگائیں ،کوئٹہ شہر میں 90فیصد جرائم موٹرسائیکلوں پرہوتے ہیں