ماہ اکتوبر، بلوچستان میں 9دہشتگرد حملے ہو ئے ملک بھر میں 48 حملے ریکارڈ،سیکورٹی رپو رٹ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کی اکتوبر 2024کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے48 حملوں میں سے زیادہ تر خیبر پختونخوا ہ اور بلوچستان میں ہوئے،



روڈ بلاک کرنے کے الزام میں نوابزادہ جمال رئیسانی کا گن مین لیویز اہلکار معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ سعید احمد دمڑ نے روڈ بلاک کرنے کے الزام میں لیویز اہلکار کو معطل کردیا۔ یہاں جاری ہونےوالے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ لیویز اہلکار شاہ زیب خدائیدزئی نے نیشنل ہائی وے کو بلاک کیا اور لیویز اہلکاروں کو دھمکایا جس پر انہیں فوری طور پر معطل کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے



اختر مینگل سمیت پا رٹی رہنما ئوں پر مقدما ت سیا سی جدوجہد پر قدغن ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اسلام آباد:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ، مرکزی رہنما پرویز ظہور ایڈووکیٹ ، حافظ منورایڈووکیٹ و دیگر وکلاء￿ نے مشترکہ بیان میں پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو ، میر شفیع مینگل کی ضمانت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قائد سردار اخترجان مینگل و دیگر پارٹی رہنما?ں کے خلاف جو ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی



پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلنے والے منصوبوں کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند، کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر فیصل کاکڑ نے کہا ہے کہ صفا کوئٹہ منصوبے ،



بلوچستان میں آپریشن کی راہ ہموار کی جارہی ہے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ممبرصوبائی اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی سے حکمران سیکورٹی ادارے غافل،فوجی آپریشن کی راہ ہموارکی جارہی ہے،جعلی حکومتوں کے زریعے ترمیمات جمہوریت،جمہوری اداروں اورسیاست کی توہین ہے۔



ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات غریب عوام تک پہنچنے چائیں، گورنربلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے وسائل محدود مگر مسائل بہت بڑے ہیں. سردست محدود وسائل اور بڑھتے ہوئے مطالبات اور ضروریات کے درمیان توازن قائم رکھنا انتہائی مشکل کام ہے