سیکیورٹی خدشات: چہلم پر کل کوئٹہ میں موبائل سروس بند رہے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ میں چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق 15 اگست کو کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند رہے گی۔



بلوچ پشتون اکابرین نے ذاتی و گروہی مفادات کیلئے نہیں، قوموں کے ناموس کیلئے قربانیاں دیں، لشکری رئیسانی، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی ملاقات،اسلام آباد میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، سردار رشید خان ناصر نے منگل کو سراوان ہاوس میں نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات کی،



مل کر بلوچستان میں امن و خوشحالی کے سفر کو آگے بڑھانا ہے،عبدالرحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں قربانیوں کا ثمر ہے۔



مولانا ہدایت کا ایک اور اعلان، اس بار بلاول ہاؤس کراچی کی جانب مارچ کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ سندھ کیٹرالرزکولگام دیاجائے بصورت دیگرجیوانی سے بلاول ہاؤس کراچی تک لانگ مارچ کرینگے۔ساحل پرپشکان سمیت ٹرالرز مافیازکا یلغارہے محمکہ فشریز غائب۔



14 اگست کے موقع پر بولان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافذ، تمام عملہ الرٹ، نوٹیفکیشن جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال (بی ایم سی) میں 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے پیش نظر الرٹ رہنے کی… Read more »



ملک میں 2012 جیسے حالات، ایک ماہ میں 4 میجرز شہید ہوئے فورسز کی مدد کیلئے قانون سازی ناگزیر ہے، طلال چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی نے روٹین کا ایجنڈا معطل کرکے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024منظور کرلیا جس کے تحت مسلح افواج یا سول آرمڈ فورسز کسی بھی شخص کو حفاظتی حراست میں رکھنے کی مجاز ہوں گی۔