
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان اور انجمن تاجران کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنان اور انجمن تاجران کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مچھ کے قریب تیزرفتارپک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹنے سے خواتین اوربچوں سمیت18افرادزخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سابق رکن صوبی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ادویات ناپید ہوگئیں پچھلے سات ماہ کے دوران محکمہ صحت اسپتالوں کیلئے ادویات خرید نہ سکا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ گوادرساحل پر ٹرالرمافیااور ساحل پر سیکورٹی فورسزمافیازعوام کے کاروبارپر قبضہ کرکے رکاوٹیں ڈال رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت بدھ کے روز سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فائل ٹریکنگ سسٹم، آئی پی ایم ایس، آرگنائزیشن مینیجمینٹ ماڈیول، ضلعی دفاتر میں دوسرے محکموں کے آفیسران کی حاضری سمیت دیگر اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ و مرکزی کمیٹی اور وحدت بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ٹیکسٹ بک بورڈ کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کی حکومت نے بدھ کے روز ملک کے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان-بلوچستان میں بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے پہلے گورنر کا تقرر کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کی مرکزی قیادت کی کال پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔