تعلیمی اداروں کی خودمختاری اوران کی تر قی کیلئے ہر فورم پر آوازبلندکر یں گے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفد نے حکومت کی جانب سے زرعی کالج کی عمارت کو کسی اور ادارے کے لیے مختص کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تحفظات و خدشات سے آگاہ کیا۔



حکومت سا نحہ آٹھ اگست جو ڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپو رٹ کی سفا رشا ت پر عملدر آمد کو یقینی بنا ئے ،پشتونخوا نیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کی مرکزی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں سانحہ 8 اگست 2016کے وکلاء کی شہادت کے دن کو ایک عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے .



پی او آر کارڈ ہولڈرز افغان شہریوں کے انخلاء کے لئے یکم ستمبر ڈیڈلائن، صرف 25 دن باقی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت پاکستان نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلاء کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کے لیے یکم ستمبر تک کی حتمی ڈیڈلائن دی ہے، اس مہلت کے مکمل ہونے میں اب صرف 25 دن باقی رہ گئے ہیں۔



معدنیات و کان کنی کے شعبہ کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائیگا، شعیب نوشیروانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت محکمہ معدنیات و کان کنی کی تنظیمِ نو اور آٹومیشن منصوبے کے لیے فنڈز کی فراہمی و اجرا سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔



نیشنل پارٹی مری آباد اور ہزارہ ٹاؤن کے زیر اہتمام زاکر حسین ہزارہ کے قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


احتجاجی سے نیشنل پارٹی کے مرکزی سنئیر نائب صدر میر شاوس حاصل بزنجو جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ مرکزی ترجمان علی احمد لانگو صوبائی جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ چنگیز حئ بلوچ رکن مرکزی کمیٹی ڈاکٹر رمضان ہزارہ عیوض علی کشتمند اور ریاض زہری نے خطاب کیا۔



بلوچستان میں مکمل انٹرنیٹ بندش کی بجائے متوازن پالیسی اپنائی جائے،کوئٹہ چیمبر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری نے حکومت بلوچستان سے مؤدبانہ درخواست کی ہے کہ حساس حالات میں موبائل انٹرنیٹ پر مکمل بندش کے بجائے ایک متوازن اور قابلِ عمل طریقہ اپنایا جائے۔ چیمبر نے سیکیورٹی کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے زور دیا کہ انٹرنیٹ تک رسائی سے ہزاروں افراد کا روزگار جڑا ہوا ہے، اور اسے بند کرنا اُن کے لیے معاشی مشکلات پیدا کر دیتا ہے۔